خطبہ (۲۲۷)

(٢٢٧) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۲۲۷) فَاِنَّ تَقْوَی اللهِ مِفْتَاحُ سَدَادٍ، وَ ذَخِیْرَةُ مَعَادٍ، وَ عِتْقٌ مِّنْ كُلِّ مَلَكَةٍ، وَ نَجَاةٌ مِّنْ كُلِّ هَلَكَةٍ، بِهَا یَنْجَحُ الطَّالِبُ، وَ یَنْجُوا الْهَارِبُ، وَ تُنَالُ الرَّغَآئِبُ. بے شک اللہ کا خوف ہدایت کی کلید اور آخرت کا ذخیرہ ہے، (خواہشوں کی) ہر غلامی سے آزادی … خطبہ (۲۲۷) پڑھنا جاری رکھیں